کس با ت سے پِھرنا ہے ؟ بتوں کی پوجا سے اور گناہ سے بھری زند گی کے دوسرے تمام بُرے اعمال سے ۔پس ہمیں کیا کر نا ہے ؟ ہمیں پا ک ہو نے کے لیے یسو عؔ پر ایمان لا کربپتسمہ لینا ہے ۔یو حناؔ اصطباغی بیابان میں چلایا،’’ مجھ سے بپتسمہ لو ۔اپنے گناہوں سے دُھل جاوٴ۔ نجات دہندہ ،تمہارا مسیحا اِس دُنیا میں آرہا ہے ۔وہ پُرانے عہد نامہ کے قربانی کے مینڈھے کی طرح تمہارے گنا ہو ں کو اُٹھالے گا اور تمہارے تمام گنا ہو ں کودھو ڈالے گا‘‘
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
یسوعؔ مسیح کہتا ہے ، ’’ جو مجھ سے اَے خُداوند ! اَے خُداوند ! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی...
زیادہ تر مسیحی یہ غلط نظریہ رکھتے ہیں ۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ اُنہیں نئے سِرے سے پیدا ہونے کی یقین دہانی ہوتی...
یہی وجہ ہے کہ وہ پُرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانے کے لئے کہتاہے ۔ خُد اکے لوگ بننے کے...